ٹوکیو اولمپکس 2020 کے لیے اسٹیڈیم تیار کر لیا گیا ہے جاپان کے وزیر اعظم شینزوآبے نے اسٹیڈیم کا افتتاح کیا
جاپان کے نیشنل اسٹیڈیم کو اولمپکس کے لوگو کے ڈیزائن سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔اسٹیڈیم میں مختلف رنگوں کی کرسیاں لگائی گئی ہیں۔
اولمپکس کے لئے قائم کیے گئے اس نیشنل اسٹیڈیم میں 80 ہزار شائقین کے بیٹھنے کی جگہ موجود ہے۔
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی