بہرے افراد کو موسیقی سے لطف اندوزکرنے کیلئے قمیض تیار، لندن کی ایک گارمنٹس کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ نئی ایجاد ساؤنڈ شرٹ سے بہرے افراد موسیقی سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔
اس قمیض کی تیاری میں ایک ایسا سافٹ ویئر استعمال کیا گیا ہے ۔ جو میوزک کو ایک ایسے فارمیٹ میں تبدیل کرے گا ۔ جسے بہرے پن کا شکار افراد اپنے جسم پر محسوس کر سکیں گے۔
یہ قمیض سمارٹ فونز اور فٹنس ٹریکر کی طرز پر کام کرے گی۔ جس سے بہرے افراد میوزک انجوائے کریں گے۔
اے وی پڑھو
بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن سے ایکس ٹو مشن کے لئے خلائی شٹل روانہ
نیویارک شہر میں قائم عمارتوں کا بوجھ 762 ارب کلوگرام ھے
جنگلی جانور پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوگیا