دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رحیم یار خان: بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کی ٹیچرز 12 ماہ سے تخواہ سے محروم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کمیونٹی سکول ایجوکیٹر کو ریگولر کرنے کا اعلان کیا تھا

رحیم یار خان:

بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کی ٹیچرز 12 ماہ سے تخواہ سے محروم تنخواہ نہ ملنے پر خواتین ٹیچرز کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کمیونٹی سکول ایجوکیٹر کو ریگولر کرنے کا اعلان کیا تھا

بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکول پچیس سال سے چائلڈ لیبر اور کم آمدنی طبقات کے بچوں کو پڑھا رہا ہے

About The Author