دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گوجرانوالہ، نیپال میں جاری ساوتھ ایشیئن گیمز میں ریسلنگ کے مقابلے

نیپال میں جاری ساوتھ ایشیئن گیمز میں پاکستان کے 7 ریسلر حصہ لے رہے ہیں

گوجرانوالہ نیپال میں جاری ساوتھ ایشیئن گیمز میں ریسلنگ کے مقابلے

پاکستان کے 2 پہلوان  جن کا تعلق پنجاب کے شہر گجرانوالہ سے ہے   دو نے گولڈ جبکہ 2 نے سلور میڈل حاصل کرلیا

70 کلو گرام کیٹیگری میں عنایت اللہ اور 79 کلو گرام کیٹیگری میں عبدالرحمن نے گولڈ میڈل حاصل کیا،

97 کلو گرام میں طیب رضا اعوان اور 125 کلو میں زمان انور پہلوان نے سلور میڈل حاصل کیا

آج مقابلوں میں 61 کلو گرام کی کیٹیگری میں محمد بلال پہلوان 86 کلو گرام کیٹیگری میں عمیر بٹ پہلوان کوارٹر فائنل جیت لیے

ورلڈ چیمپئن انعام بٹ پہلوان نے بھی 92 کلو گرام کیٹیگری میں حریف کو چت کرکے کوارٹر فائنل جیت لیا

انعام بٹ پہلوان،بلال پہلوان اور عمیر پہلوان کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے

نیپال میں جاری ساوتھ ایشیئن گیمز میں پاکستان کے 7 ریسلر حصہ لے رہے ہیں

About The Author