دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

علی ظفر اور میشا شفیع کے درمیان عدالتی جنگ جاری ہے

میشا شفیع گزشتہ روز بھی عدالت حاضر ہوئیں مگر سماعت نہیں ہو سکی تھی۔۔۔

علی ظفر اور میشا شفیع کے درمیان عدالتی جنگ جاری ہے،،

گلوکارہ اپنے خلاف ہتک عزت کے دعوی میں آج بھی بیان قلمبند نہ کروا سکی،، آئندہ سماعت نو دسمبر کو ہو گی۔۔۔

سیش کورٹ لاہور میں علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت دعوے کی سماعت ہوئی،، میشا شفیع بیان ریکارڈ کروانے کیلئے وکلاء کے ہمراہ پیش ہوئیں،،،،

تاہم ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ کی مصروفیت کے باعث سماعت دو روز کیلئے ملتوی کر دی گئی،، اب نو دسمبر کو صبح دس بجے گلوکارہ کا بیان قلمبند کیا جائے گا،،،

میشا شفیع گزشتہ روز بھی عدالت حاضر ہوئیں مگر سماعت نہیں ہو سکی تھی۔۔۔

About The Author