گل سماں قتل کیس کے دو نامزد ملزمان علی نواز اور سمیع رند کو واھی پاندھی پولیس گرفتار کرنے میں ناکام نظر آرہی ہے ۔
پولیس ترجمان کے مطابق نامزد مفرور ملزمان علی نواز اور سمیع رند کی گرفتاری کے لیئے متعدد مقامات پر چھاپے مارئے گئے ہیں, جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
ترجمان پولیس نے کہا کہ آئندہ دو روز میں میڈیکل بورڈ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ عدالت کو موصول ہو جائیگی۔
مقدمے کی تفتیش جاری ہے,کاچھو کے علاقے شاھی مکان اور اردگرد کے علاقوں میں پولیس نے کارروائی کی۔
ضمانت پر آزاد ملزم تاج محمد رستمانی کا بیان قلم بند کیا گیا ہے, بیان کو تفیش میں شامل کر کے عدالت میں پیش کیا جائے گا،
یہ بھی پڑھیے: 9سالہ گل سماں کو مبینہ طور پر سنگسار کرنے کا معاملہ ، قبرکشائی کے لئے درخواست دیدی گئی
گل سماں کے زیر حراست والد علی بخش رند اور مولوی ممتاز لغاری کو کل ریمانڈ کے لئے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
گرفتار ملزمان 6 روز سے جسمانی ریمانڈ پر واھی پاندھی پولیس کی تحویل میں ہیں.
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،