دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تیروہیں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری

ایتھلیٹکس ایونٹ میں پاکستان نےمزید گولڈ میڈلزجیت لیے چارسومیٹر مینزہرڈلز ریس میں محبوب علی نے گولڈ میڈل جیتا ،

ایتھلیٹکس ایونٹ میں پاکستان نےمزید گولڈ میڈلزجیت لیے چارسومیٹر مینزہرڈلز ریس میں محبوب علی نے گولڈ میڈل جیتا ،

محبوب علی نے فاصلہ 50.71سیکنڈ میں طے کیاجبکہ چارسو میٹر ویمن ہرڈلز ریس میں نجمہ پروین گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہوئیں

نجمعہ نے فاصلہ1منٹ اور35سیکنڈ میں طے کیا،،پاکستان کےطلائی تمغوں کی تعداد18ہوگئی ہے

About The Author