ایف آئی اے بی آر ٹی پشاور منصوبے کی تحقیقات 45دنوں میں کرے، پشاور ہائیکورٹ
پشاور ہائی کورٹ نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو 45 روز کے اندر انکوائری مکمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
فیصلے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے کسی وژن اور منصوبہ بندی کے بغیر منصوبہ شروع کیا۔
عدالت نے بی آر ٹی سے متعلق ایف آئی اے کو 45 روز میں انکوائری کرکے رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
اے وی پڑھو
خیبرپختونخوا کی بارہ سرکاری جامعات کو انتظامی اور مالی بحرانوں کا سامنا
چاول کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی،فی کلو چاول40 سے 50روپے سستے
75غیرقانونی قرضہ دینےوالی ایپس کاایک لاکھ لوگوں کیساتھ ایک ارب روپےکافراڈ