ٹڈی دل نے صادق آباد کے مختلف چکوک میں تباہی مچا دی زیر کاشت گندم کی فصل میں ٹڈی دل نے ڈیرہ جما لیے کسان پریشان اپنی مدد آپ کےتحت روائیتی طریقوں سے بھگانے میں مصروف ہیں۔
صادق آباد کے مختلف چکوک میں ٹڈی دل نے ایک بار پھر تباہی مچا دی زیر کاشت گندم کی فصل پر ٹڈی دل کے ڈیرہ کسان پریشان اپنی مدد آپ کےتحت روائیتی طریقوں سے بھگانے میں مصروف ہیں ٹڈی دل منٹھار کے مختلف چکوک میں تباہی مچادی
چک نمبر144.142.140.143.182۔223.221.253.252.شدید متاثر ہو رہےہیں صادق آباد میں گندم کی فصل کاشت ابتدائی مراحل میں ہے ٹڈی دل گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے
جانوروں کے چارے کی فصل بھی ٹڈی دل سے محفوظ نہ رہی محکمہ زراعت کا عملہ تاحال فیلڈ میں نہ پہنچ سکا کسانوں نے محکمہ زراعت کی بے حسی پرےتشویش میں مبتلا ہیں کیونکہ کہ
اگر گندم کی فصل کو ٹڈی دل سے محفوظ نہ کیا گیا تو کسان اور ملکی معیشت کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے کسانوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹڈل دل کے مکمل خاتمے کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ