دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق جنوبی افریقی کھلاڑی جونٹی روہڈذ کی لودھراں آمد

جونٹی روہڈز کی قیادت میں کیمپ میں جنوبی پنجاب کے 30 ایمرجنگ کھلاڑیوں نے حصہ لیا

سابق جنوبی افریقی کھلاڑی جونٹی روہڈذ کی لودھراں آمد

جونٹی روہڈز ملتان سلطانز کے اونر علی ترین کی دعوت پر لودھراں آئے

جونٹی روہڈز نے ترین کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کو فیلڈنگ ٹپس دیں

جونٹی روہڈز کی قیادت میں کیمپ میں جنوبی پنجاب کے 30 ایمرجنگ کھلاڑیوں نے حصہ لیا

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین،ملتان سلطان کے ایمرجنگ پلئرز بھی کیمپ کا حصہ تھے

پی ایس ایل کی دیگر ٹیموں کے ایمرجنگ کھلاڑی بھی کیمپ میں شریک ہوئے

About The Author