دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغان بچی کی اپنے والد کے ساتھ تصویر کے چرچے کیوں ہیں؟

نیلی آنکھوں اور درازقامت والے اس افغان شخص کا نام میاں خان ہے،اور یہ جو افغانستان کے صوبے پکتیا کا رہنے والا ہے

آج کل سماجی رابطوں کی ویب سائٹس  پر، ایک باریش شخص کی اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر کا بہت چرچا ہے، یہ تصویر خوبصورت تو ہے، مگر اس منسوب کہانی بھی بہت دلچسپ ہے۔

نیلی آنکھوں اور درازقامت والے اس افغان شخص کا نام میاں خان ہے، جو افغانستان کے صوبے پکتیا کا رہنے والا ہے، یہ شخص روزانہ اپنی بیٹی کو سائیکل پر بیٹھا کر بارہ کلومیٹر دور اسکول لے جاتا ہے،،اور وہاں چار گھنٹے اسکول کے باہر بیٹی کے انتظار میں کھڑا رہتا ہے،، چار گھنٹے بعد جب بیٹی کی چھٹی ہوتی ہے تو وہ اسے سائیکل پر بٹھا کر گھر واپس لاتا ہے، سوشل میڈیا پر اس تصویر کو بہت پسند کیاجارہا ہے،

About The Author