امریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاری امریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ
امریکی ایوانِ نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی نے جاری کر دی۔ شواہد موجود ہیں کہ صدر ٹرمپ نے اپنے عہدے کا استعمال کرتے ہوئے یوکرائن پر دبائو ڈالا
جبکہ وائٹ ہائوس نے کہا ہے مواخذے کے لیے کمیٹی ایک بھی ثبوت پیش نہیں کرسکی ۔
ڈیموکریٹک امریکی ایوانِ نمائندگان کی ہائوس انٹیلی جنس کمیٹی نے رپورٹ جاری کر دی۔ صدر ٹرمپ پر طاقت کے بے جااستعمال کا الزام تھا۔
رپورٹ کا تعلق معاملے کی چھان بین اور سفارشات سے ہے صدر نے ذاتی سیاسی مفادات کو ریاست کے قومی مفادات سے الگ رکھا
ریپلکن ارکان نے کہا ہے کہ رپورٹ میں ایسی کوئی چیز نہیں کہ جس سے مواخذے کی نوبت آئے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس