مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاری

ڈیموکریٹک امریکی ایوانِ نمائندگان کی ہائوس انٹیلی جنس کمیٹی نے رپورٹ جاری کر دی۔ صدر ٹرمپ پر طاقت کے بے جااستعمال کا الزام تھا

امریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاری امریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ

امریکی ایوانِ نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی نے جاری کر دی۔ شواہد موجود ہیں کہ صدر ٹرمپ نے اپنے عہدے کا استعمال کرتے ہوئے یوکرائن پر دبائو ڈالا

جبکہ وائٹ ہائوس نے کہا ہے مواخذے کے لیے کمیٹی ایک بھی ثبوت پیش نہیں کرسکی ۔

ڈیموکریٹک امریکی ایوانِ نمائندگان کی ہائوس انٹیلی جنس کمیٹی نے رپورٹ جاری کر دی۔ صدر ٹرمپ پر طاقت کے بے جااستعمال کا الزام تھا۔

رپورٹ کا تعلق معاملے کی چھان بین اور سفارشات سے ہے صدر نے ذاتی سیاسی مفادات کو ریاست کے قومی مفادات سے الگ رکھا

ریپلکن ارکان نے کہا ہے کہ رپورٹ میں ایسی کوئی چیز نہیں کہ جس سے مواخذے کی نوبت آئے۔

%d bloggers like this: