دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق آمر پرویز مشرف کا اسپتال کے بیڈ سے وڈیو بیان

سابق آمر پرویز مشرف جو اس وقت دبئی کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں اپنے خلاف چلنے والے سنگین غداری کیس سے متعلق وڈیو بیان جاری کیاہے ۔

سابق آمر پرویز مشرف جو اس وقت دبئی کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں اپنے خلاف چلنے والے سنگین غداری کیس سے متعلق وڈیو بیان جاری کیاہے ۔ پرویز مشرف نے کہاہے کہ ان کے خلاف بنائے جانے والے انکوائری کمیشن کو چاہیے کہ وہ یہاں اسپتال آکر میری حالت دیکھ لے کہ میں حالت میں ہوکہ عدالت میں بیان دینے آؤں۔ پرویز مشرف نے کہاہے کہ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں ۔ میرے وکیل سلمان صفدر کو بھی نہیں سنا جارہا۔ میں بیان دینے کو تیار ہوں ۔

About The Author