پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے لیے قومی کرکٹرز کے این او سی جاری کردیئے،،،
پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور محمد عرفان کو این او سی جاری کردیا ہے
پاکستان کرکٹ بورڈ نےبنگلہ دیش پریمیر لیگ کے لیے قومی کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہ کرلیا،،،ٹی ٹین کرکٹ لیگ کے بعد یہ پہلی لیگ ہے
جس کے لیے قومی کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت دی گئی ہے۔ پی سی بی نے شعیب ملک اور محمد عرفان کو اب تک این او سی دیے گئے ہیں،،،
دوسرے کرکٹرز کے رابطے کرنے پر انہیں این او سی جاری کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا ۔ وہاب ریاض ،آصف علی، شاہد آفریدی اور محمد عامر کے بھی بی پی ایل میں معایدے ہوچکے ہیں۔
محمد نواز، عماد وسیم اور محمد موسی بھی بی پی ایل کے لیے سائن کرنے والوں میں شامل ہیں۔
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی