نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خواجہ غلام فرید کا تین روزہ عرس کل سے شروع ہوگا

راجن پوربرصغیر کے عظیم ہفت زبان صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کے سالانہ تین روزہ عرس کی تقریبات کل سے شروع

راجن پوربرصغیر کے عظیم ہفت زبان صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کے سالانہ تین روزہ عرس کی تقریبات کل سے شروع

ملک اور بیرون ملک سے ہزاروں کی تعداد میں زائرین کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا عر س کے موقع پر پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے فُول پروف انتظامات کئے گئے ہیں

برصغیر پاک و ہند کے عظیم ہفت زبان صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کے 122ویں سالانہ سہہ تین روزہ عرس کی تقریبات کل سے کوٹ مٹھن میں شروع ہے ۔

کل صبح سجادہ نشین خواجہ معین الدین کوریجہ دربار شریف کو عرق گلاب سے غسل دے گئے جس کے بعد عرس کی تقریبات کا آغاز ہوجائے گا

ملک اور بیرون ملک سے ہزاروں کی تعداد میں زائرین کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا عرس کے موقع پر پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتطامات کیے گئے ہیں

جس میں 15سو سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹیاں دے گے ہنگامی صورتحال پر ایلیٹ فورس کی 6 ٹیمیں موجود ہوگئی

دربار کے راستوں میں سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے بھی نگرانی کی جا رہی ہے ۔عرس کے آخری دن راجن پور میں مقامی چھٹی ہوگئی

About The Author