دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عثمان شنواری ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے

کراچی کنگز نے عثمان شنواری کی ڈائمنڈ سے گولڈ کٹیگری میں ریلیگیشن کی درخواست دی تھی

کراچی کنگز نے عثمان شنواری کی ڈائمنڈ سے گولڈ کٹیگری میں ریلیگیشن کی درخواست دی تھی

پشاور زلمی کی درخواست پر امام الحق ڈائمنڈ سے گولڈ اور عمر امین گولڈ سے سلور کٹیگری میں ریلیگیٹ ہوگئے

ملتان سلطانز کی درخواست پر جنید خان ڈائمنڈ سے گولڈ اور شان مسعود گولڈ سے سلور کٹیگری میں ریلیگیٹ ہوگئے

لاہور قلندرز کی درخواست پر سلمان بٹ گولڈ سے سلور کٹیگری میں ریلیگیٹ ہوگئے 4 نومبر سے شروع ہونے والی ٹرانسفر اور ری ٹینشن ونڈو یکم دسمبر تک جاری رہے گی

About The Author