سپریم کورٹ میں حکومت کی نااہلی ثابت ہوگئی، مریم اورنگزیب مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ
سپریم کورٹ میں حکومت کی نااہلی ثابت ہوگئی، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان مافیاز مافیاز کہتے رہے،
بتائیں سمری میں ردوبدل کیا مافیاز نے کیا تھا؟ مافیا تو آپ خود ہیں۔ مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ
شریف خاندان کے تمام کاروبار قوانین کے مطابق ہیں، نیب کو نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف ریفرنس کے لیے کوئی مواد نہیں ملا،
جو کاغذ لہرائے گئے اس میں شہباز شریف کا کردار کہیں نہیں ملتا، نیب چیئرمین کہتے ہیں ہواؤوں کا رخ بدل رہا ہے، مگر وہ رخ پھر ہماری طرف ہے
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو