دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان اور آسٹریلیا میں سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا

ڈے اینڈ نائٹ پنک بال ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم آج بھی ایڈیلیڈ میں پریکٹس کرے گی

پاکستان اور آسٹریلیا میں سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گادونوں ٹیمیں ایڈیلیڈ کرکٹ گراوَنڈ میں صبح 8 بج کر 30 منٹ پر مد مقابل آئیں گی

ڈے اینڈ نائٹ پنک بال ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم آج بھی ایڈیلیڈ میں پریکٹس کرے گی

گزشتہ روز کھلاڑیوں کو بیٹنگ اور باولنگ کی خصوصی ٹریننگ کرائی گئی آسٹریلیا کی شارٹ پچ بالز سے نمٹنے کے لیے بھی بلے بازوں کو تیاری کرائی گئی

About The Author