دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

میپکو کی سرکاری رقم میں خردبرد کرنے پر ٹرسٹ بینک کے مالک کو 10سال کی سزا

آصف کمال کو عدالت نے 7کروڑ سے زائد جرمانہ بھی عائد کیا ہے

ملتان:

ملتان کی احتساب عدالت نے میپکو کی سرکاری رقم میں خردبرد کرنے پر ٹرسٹ بینک کے مالک کو 10سال کی سزا سنا دی،،

آصف کمال کو عدالت نے 7کروڑ سے زائد جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے احتساب عدالت نے میپکو کی سرکاری رقم میں خردبرد کرنے پر ٹرسٹ بینک کے مالک کو 10سال کی سزا سنا دی۔

آصف کمال کو عدالت نے 7کروڑ سے زائد جرمانہ بھی عائد کیا ہے

ملزم کے خلاف لاہور اور اسلام آباد میں بھی کروڑوں روپے کی کرپشن کے ریفرنس احتساب عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔

ٹرسٹ بینک کے مالک آصف کمال کو میپکو کی جانب سے 20کروڑ روپے منتقل کیۓ گے

جس میں خردبرد کر لی گئی تھی آصف کمال کے خلاف نیب ملتان نے میپکو کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر چوہدری گفتار احمد کے ساتھ عدالت میں ریفرنس دائر کیا تھا،،

احتساب عدالت کے جج عبد الرشید نے ملزم کو سات کروڑ سے زائد جرمانہ کے ساتھ 10سال کی سزا سناتے ہوئے لاہور جیل منتقل کر دیا گیا

About The Author