دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف دوبارہ تعیناتی کی نئی سمری منظور کرلی

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وفاقی کابینہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید

اسلام آباد:

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وفاقی کابینہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی نئی تقرری کی سمری متفقہ طور پر

منظور کرکے منظوری کے لیے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دی۔

ذرائع نے بتایا کہ کابینہ کے آج ہونے والے دوسرے اجلاس میں آرمی چیف کی دوبارہ تعیناتی کی سمری کا جائزہ لیا گیا۔

ان کے مطابق اجلاس کے دوران وزیراعظم کو قانونی نکات پر بریفنگ دی گئی۔

About The Author