دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لیفٹنٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کا چئیرمین تعینات کردیا گیا

عاصم سلیم باجوہ ایم پی ون سکیل میں وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے زیر سایہ چار سال کے لیے تعینات رہیں گے

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عاصم سلیم کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

عاصم سلیم باجوہ ایم پی ون سکیل میں وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے زیر سایہ چار سال کے لیے تعینات رہیں گے

About The Author