دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعظم عمران خان نے بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کرنے کا مشورہ دے دیا

برسبین ٹیسٹ کے دوران وزیراعظم عمران خان نے میسج کیا جس میں انہوں نے بابراعظم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارکیا

سابق کپتان وسیم اکرم نے ایک ویب سائیڈ کو دیئے گئے انٹرویومیں کہا ہے کہ

انہیں برسبین ٹیسٹ کے دوران وزیراعظم عمران خان نے میسج کیا جس میں انہوں نے بابراعظم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارکیا

اسے بابراعظم تک پہنچانے کی تاکید کی، وسیم اکرم کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ

بابراعظم شاندار تیکنیک رکھنے والے اچھے بیٹسمین ہیں، انہیں نمبر 4 پر بیٹنگ کرنا چاہیے،

بابراعظم نے برسبین ٹیسٹ میں مشکل حلات میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہیں سنچری بنائی تھی۔۔

About The Author