خانیوال.
خواجہ سر کے دو گروپ کے مابین جھگڑا ہمارے علاقے میں پروگرام کیوں کرنے آئے خواجہ سراوں کا خواجہ سراوں پر تشدد ،ڈنڈے سوٹوں کے وار سے شہناز اسلم نامی خواجہ سرا شدید ذخمی
مخالف گروپ کے چار افراد نے شہناز کو زبردستی اغواء کر کے ایک ڈیرے پر لے گئے اور بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا
ڈنڈوں سوٹوں کے وار سے شہناز نامی خواجہ سراء شدید زخمی ہو گیا ،ذخمی خواجہ سرا کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی ،
پولیس زخمی خواجہ سرا کو ساتھیوں کو گاڈی میں پولیس اسٹیشن لے گئی ،پولیس اسٹیشن نے زخمی خواجہ سرا کو بے یارو مدد گار چھوڑ دیا ،
زخمی خواجہ سرا اور ساتھی خواجہ سراوں کا واقعہ کے خلاف تھانہ سٹی کے باہر احتجاج کیا انصاف کا مطالبہ کیا،
حملہ کرنے والے خواجہ سرا موقع سے فرار ہو گئے ،زخمی خواجہ سرا ہاتھ جوڑ کر انصاف کا مطالبہ کرتا رہا مگر اسکی کسی نے نہ سنی ،تھانہ سٹی میں پولیس نے ہسپتال منتقل کرنے کی بجائے بے یارو مدد گار چھوڑ دیا گیا،
خواجہ سراء کا اعلی حکام سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ