پنجاب بلدیاتی ایکٹ 2019 منظور ،نئے بلدیاتی نظام کا مکمل خلاصہ ،اسسٹنٹ کمشنر اورTMO تحصیل ناظم(چیئرمین)کے ماتحت ہونگے اسسٹنٹ کمشنر سوشل سروسز ایڈمنسٹریشن ،
جبکہ ٹی ایم او میونسپل سروسز میں اداروں کی رپورٹ تحصیل ناظم کو پیش کریں گے*
تناسب کے حساب سے ویلج کونسل سے زیادہ ووٹ لینے والی خواتین مخصوص نشست پر تحصیل ممبر منتخب ہونگی* تحصیل لوکل گورنمنٹ کا ناظم پارٹی ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیگا جبکہ ویلج کونسل کے الیکشن غیر جماعتی بنیادوں پر ہونگے
پرائمری و سیکنڈری ایجوکیشن، صحت (بی ایچ یوز،آر ایچ سیز تحصیل ہیڈ کوآٹرز)،سوشل ویلفیئر،سپورٹس، کلچر،یوتھ افیئرز،زراعت،بہبودآبادی، میونسپل سروسز،واٹر سپلائی سینینٹیشن کمپنیز،دیہی ترقی،ٹی ایم ایز،
پبلک ہیلتھ،پلاننگ، فنانس،ہیومن ریسورس اور دیگر محکمے تحصیل ناظم کے ماتحت ہونگے
،جن میں ملازمین کے ساتھ ای اینڈ رولز کے تحت تحصیل ناظم کو کاروائی کرنے کا اختیار حاصل ہوگا*
ویلج کونسل کی کم از کم آبادی 5ہزار اور زیادہ سے زیادہ 15 ہزار تک ہوگی نئے بلدیاتی بل کے مطابق مقامی حکومتوں کی مدت 4 سال ہوگی
اے وی پڑھو
لاہور سمیت پنجاب کے تاریخی و ثقافتی ورثے کی بحالی کا فیصلہ
نگران پنجاب حکومت کا واسا لاہور کو پانی کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری
پنجاب کا اگلابجٹ انیس جون کو پیش کئے جانے کا امکان