دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیب راولپنڈی نے اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی

قومی احتساب بیورو (نیب )کی طرف سے کہا گیاہے کہ اکرم درانی کے خلاف تحقیقات چل رہی ہیں ۔خدشہ ہے اکرم درانی ملک چھوڑ جائیں  گے

نیب راولپنڈی نے اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی ہے،

ذرائع کا کہناہے کہ اس ضمن میں نیب راولپنڈی نے وزرات داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ نیب کی طرف سے کہا گیاہے کہ اکرم درانی کے خلاف تحقیقات چل رہی ہیں ۔خدشہ ہے اکرم درانی ملک چھوڑ جائیں  گے۔ اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے گا۔

About The Author