دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برسبین ٹیسٹ: میچ کا دوسرا روز آسٹریلیا کے نام

آسٹریلیانےپاکستان کےخلاف ایک وکٹ کےنقصان پر 313رنزبنا لیے،، آسٹریلیا کو پاکستان پر73رنز کی برتری حاصل ہے،

پاکستان اورآسٹریلیاکےدرمیان برسبین میں ہونے والے پہلےٹیسٹ کےدوسرےروزکا کھیل آسٹریلیا کے نام رہا۔۔

دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک آسٹریلیانےپاکستان کےخلاف ایک وکٹ کےنقصان پر 313رنزبنا لیے،، آسٹریلیا کو پاکستان پر73رنز کی برتری حاصل ہے،

ڈیوڈ وارنر265گیندوں پر151رنز بنا کرناٹ آوَٹ ہیں، جبکہ لبوشین 55 رنز پرکھیل رہے ہیں،، برنز97رنز بنا کر یاسرشاہ کی گیند پر آوَٹ ہوئے،،

آسٹریلوی اوپنرز کے درمیان222 رنز کی پارٹنرشپ قائم ہوئی،، یاسر شاہ نے28 اوورزمیں101 رنز دےکرایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے،

جبکہ فاسٹ باؤلرز شاہین آفریدی، عمران خان سینئر اور نسیم شاہ کوئی وکٹ نہ لے سکے۔

About The Author