لندن:سابق وزیراعظم نوا شریف لندن میں اپنی رہائش گاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں پہنچ گئے ۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان جاری کیاہے ۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ اللہ تعالی کی رحمت اور قوم کی دعاؤں سے قائد محمد نواز شریف بحفاظت لندن پہنچ گئے ہیں۔اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں کہ سفر کے دوران کوئی طبی پیچیدگی نہیں ہوئی۔
مسلم لیگ ن کی ترجمان نے کہاہے کہ محمد نواز شریف کا برطانیہ میں معالجین معائنہ کریں گے۔قوم کی دعاؤں پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ان سے اپیل ہے کہ دعاؤں کا یہ سلسلہ جاری رکھیں۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری