روجھان
روجھان ٹول پلازہ روجھان فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ایک کی حالت تشویشناک اور ایک شدید زخمی ہو گیا ہے،
تفصیلات کے مطابق ٹول پلازہ روجھان بستی پنجابی میں فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جاں بحق ایک شدید زخمی ایک شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا
اور کی حالت تشویشناک ناک ہے ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر ڈیڈباڈیز کو ہسپتال روجھان منتقل کیا اور زخمی کو طبی امداد دی جا رہی ہے جو شدید زخمی ہے
جاں بحق ہونے والے شخص کا نام نظام ولد دلمراد قوم زمکانی، اور جلال ولد اولادھی قوم زمکانی سکنہ جھنڈی روجھان
زخمی کا نام غلام اکبر ولد اللہ وسایا قوم زمکانی، سکنہ جھنڈی روجھان
جلال کی ڈیڈ باڈی ہسپتال لائی جا رہی ہے فائرنگ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے دونوں زمکانی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں
روجھان
ٹول پلازہ میں ہونے والی فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے شخص جلال ولد اولادھی قوم زمکانی سکنہ جھنڈی روجھان ایس ایچ او تھانہ روجھان انعام نبی بزدار موقع پر پہنچ گئے
اور ریسکیو 1122 کے ذریعے ڈیڈباڈیز ہسپتال روجھان منتقل کی گئی واقعہ میں ایک شخص اکبر تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
ڈاکو راج برقرار اغواء برائے تاوان اور ریگیروں کو لوٹنے کا سلسلہ نہ رک سکا بھونگ سے واپس آتے ہوئے کچہ رازی کے رہائشی گل حسن گوپانگ کو اسلحہ کے زور پر اغواء کر لیا دو روز گزر جانے کے باوجود بازیاب نہ کرایا جا سکا
حکومت پنجاب نے راجن پور کے کچہ ایریا کیلئے الگ سے نئی پولیس فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ
ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم سید علی مرتضیٰ شاہ نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کوسمری ارسال کی جس میں نئی پولیس فورس کی منظوری دینے کی درخواست کی گئی ہے،
یہ پولیس فورس دریاوں کے ساتھ ساتھ کچہ کے ایریا میں سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے گی پہلے مرحلے میں فورس میں230 ملازمین بھرتی کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ نے محکمہ خزانہ سے اس سلسلے میں 65 کروڑ روپے مانگ لئے ہیں، محکمہ داخلہ کی کمیٹی اس پولیس فورس کی پہلے ہی منظوری دے چکی ہے،
وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد یہ پولیس فورس فعال کر دی جائے گی۔ پولیس زرائع
ضامن حسین بکھر تحصیل رپورٹر روجھان
روجھان
بحکم سپریٹنڈنٹ انجینئر (او پی) میپکو سرکل ڈیرہ غازی خان کی طرف سے روجھان سٹی اور دلبر فیڈر کے بجلی صارفین عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے
کہ گریڈ اسٹیشن سے روجھان سٹی برقی فیڈر اور برقی فیڈر دلبر کی برقی پولز لگانے کا کام کل بروز بدھ، جمعرات،
جمعہ، ہفتہ مورخہ 20 نومبر سے لے کر 24 نومبر تک بوقت 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بوجہ روجھان سٹی فیڈر اور دلبر فیڈر کی برقی سسٹم کو الگ کرنے کے لئے برقی پولز نصب کئے جائیں گے
جس کی وجہ سے روجھان سٹی اور دلبر فیڈر کی برقی رو کی سپلائی معطل رہے گی جملہ صارفین و عوام الناس نوٹ فرما لیں،
ضامن حسین بکھر تحصیل رپورٹر روجھان
روجھان
گزشتہ روز صدر انجمن تاجران ضلع راجن پور سردار علاؤالدین مزاری کے فرزند سردار فصیح الرحمان مزاری کے دعوت ولیمہ پر سیاسی مزہبی سماجی تاجر برادری صحافی عمائدین و معززین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت کی ،
صدر انجمن تاجران ضلع راجن پور سردار علاؤالدین مزاری کے فرزند سردار فصیح الرحمان مزاری کے دعوت ولیمہ بمقام نصیب آباد میں دعوت ولیمہ میں سیاسی، مزہبی، وکلاء، ڈاکٹرز ،سماجی تاجر برادری صحافیوں، اور عمائدین و معززین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت کی
جس میں ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری،سردار بہرام مزاری، سردار صفدر حسین مزاری، خالد بشیر مزاری، سردار سہیل ارسلان مزاری، سردار علی رضا دریشک، سردار خلیل الرحمان دریشک، راول محبوب کوریجہ، منظور خان ایڈووکیٹ عزیر عامر کوریجہ، سردار عبدالعزیز خان، سردار غوث بخش مزاری،
حاجی عبدالعزیز صدر تاجران راجن پور، چوہدری محمد ریاض، حمزہ کمال، کنور ہارون، خواجہ سیلم، غلام شبیر کھوکھر، احسان کھوکھر، مظہرشاہ، ممتاز دریشک، عاشق خلیل فریدی، رانا ریاض احمد، عبدالمجید خواجہ، جلیل پٹھان، ابراہیم، خورشید احمد، عبدالحمید کھوکھر، ممتاز کھوکھر، راشد بھٹہ، راشد غوری، کلیم قریشی، شاہد ڈڈ، میاں محبوب، علمدار شاہ،
میاں ندیم بکھر حاجی پور، چوہدری طارق، حاجی امداد، غلام اصغر شاہ، لیاقت گورچانی، ملک یونس، طارق دریشک، عامر شہزاد، ملک منور حسین ،رئیس لیاقت، محمد سلیم، محمد نواز، حفیظ بٹ، ملک غلام یسین اور روجھان اور اس کے گرد و نواح سے لوگوں نے دعوت ولیمہ بمقام نصیب آباد میں شرکت کی،
ضامن حسین بکھر تحصیل رپورٹر روجھان
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون
جیسل کلاسرا ضلع لیہ ، سرائیکی لوک سانجھ دے کٹھ اچ مشتاق گاڈی دی گالھ مہاڑ