دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رحیم یار خان کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کا حملہ

لاکھوں کی تعداد نے فصلوں پر حملہ کردیا زمینداروں میں خوف و ہراس

جام نازک  رحیم یار خان

تحصیل رحیم یار خاں کے متعدد شہروں
راجن پورکلاں ۔ بدلی شریف ۔ ڈیرہ مشیر مکھن بیلہ ٹڈی دل کا شدید حلمہ

لاکھوں کی تعداد نے فصلوں پر حملہ کردیا زمینداروں میں خوف و ہراس

محکمہ زراعت کے اعلی افسران سے فوری ان کے خلاف سپرے کے ذریعے ختم کرانے کا مطالبہ

About The Author