دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈیرہ اسماعیل خان کی حرا خان نے نیشنل گیمز میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا

پشاور میں جاری نیشنل گیمز میں آئی ایس تائیکوانڈو اکیڈمی ڈیرہ اسما عیل خان سے شامل ہیوی ویٹ میں حرا خان

ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی حرا خان نے نیشنل گیمز تائیکوانڈو چیمپین شپ میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا۔

پشاور میں جاری نیشنل گیمز میں آئی ایس تائیکوانڈو اکیڈمی ڈیرہ اسما عیل خان سے شامل ہیوی ویٹ میں حرا خان نے کامیابی حاصل کی۔

انہوں نے خیبر پختونخواہ کے تائیکوانڈو ٹرینر نصیر بلوچ اور زار خان سے تربیت حاصل کی ہے۔

حرا خان جیسی بچیوں کو حکومتی سرپرستی مل جائے تو بین الاقامی سطح پر کھیلوں میں ملک اور اپنے شہر ڈیرہ اسما عیل خان کا نام مزید روشن کیا جا سکے گا۔

About The Author