لاہور: آج پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر وکلاء اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ہے ۔
پولیس نے وکلاء کو کمرہ عدالت جانے سے روک دیا۔ اس پر وکلاء کا کہنا تھا کہ وکلاء کو عدالت جانے نہیں روکا جاسکتا کیونکہ عدالتی کارروائی وکلاء کے بغیرنہیں چل سکتی۔
وکیلوں نے کہا کہ پولیس کیسی صورت وکلاء کو کمرہ عدالت جانے سے نہیں روک سکتی ۔
واضح رہے کہ حمزہ شہباز آمدن سے زائد اثاثہ جات اور دیگر کیسز میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے تھے ۔ عدالت نےحمزہ شہبازکےجوڈیشل ریمانڈمیں 28نومبرتک توسیع کردی ہے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور