ضامن حسین بکھر تحصیل رپورٹر روزنامہ نیاکل روجھان.
روجھان کی نواحی بستیوں بستی سیفلانی بستی خالطی میں مسلسل 37 گھنٹوں سے بند جس کی وجہ سے بستی مکینوں کو واٹر سپلائی کی فراہمی بند ہونے سے بستی مکین شدید پریشانی اور خواتین کو ایک کلو میٹر دور روجھان سٹی سڑی بستی سے پینے کا پانی لانا بستی مکینوں کا ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی اور رکن قومی اسمبلی سے جلد نوٹس لینے کا مطالبہ ۔
روجھان کی بستی خالطی اور بستی سیفلانی میں گزشتہ سے پوستہ شب 2:00 بجے ہونے والی بارش کے بعد بستیوں کی بجلی 40 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی برقی رو کی سپلائی بحال نہ کی جا سکی ۔ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے 40 گھنٹوں سے واٹر سپلائی کی فراوانی بند ہے ۔
جس کی وجہ سے بستی مکینوں کو شدید پریشانی اور دشواری لاحق ہے ۔ بستی کی خواتین کو ایک کلو میٹر دور روجھان سٹی سڑی بستی سے پانی بھرنے پر مجبور ہیں ۔
بستی خالطی اور بستی سیفلانی کے ہزاروں مکینوں نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی اور رکن قومی اسمبلی سردار ریاض محمود مزاری سے مطالبہ کیا ہے
کہ ہماری بستی کی بجلی بحالی کے لئے جلد نوٹس لے تاکہ ہمارے پینے کے پانی فراہم ہو سکے اور ہماری خواتین دور دراز پانی بھرنے کی مصیبت سے جان چھڑوائیں،
روجھان
باوثوق زرائع کے مطابق صادق آباد کے نواحی موضع بھونگ کچہ کے علاقہ میں کوری برادری کے مابین پھر سے لڑائی
کوری برادری کے درميان پھر سے لڑاٸی پیرا کوری نے اپنے بھاٸیوں کے سات غلام قادر کوری ساون اور میرا کوری پر کچہ میں شکار کے دوران حملہ کر دیا جس سے میرا کوری زخمی جسے انڈیس ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا اور قریبی تھانہ بھونگ میں ایف آئی آر بھی درج کروا دیا ،پولیس ملزمان پر سر گرم اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کارروائی شروع کر دی ہے زرائع کا کہنا ہے کہ کوری برادری میں پہلے بھی لڑائی ہو چکی ہے

اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون
جیسل کلاسرا ضلع لیہ ، سرائیکی لوک سانجھ دے کٹھ اچ مشتاق گاڈی دی گالھ مہاڑ