دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد: پولیس کے زیرحراست خواتین اساتذہ کی دہائی

ڈی چوک پر احتجاج کرنے والی درجنوں خواتین اساتذہ کو گزشتہ رات سوتے ہوئے گاڑیوں میں بھر کر مختلف تھانوں کے حوالات میں منتقل کردیا تھا۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد نے ڈی چوک پر احتجاج کرنے والی درجنوں خواتین اساتذہ کو گزشتہ رات سوتے ہوئے گاڑیوں میں بھر کر مختلف تھانوں کے حوالات میں منتقل کردیا تھا۔ کسی تھانے کی حوالات میں بند خواتین اساتذہ نے انصاف کے لئے دہائی دی ہے ۔

About The Author