جے یو آئی ف کے آزادی مارچ کو روکنے کے لئے خیبر پختونخوا حکومت متحرک ہو گئی ہے۔
اٹک خیر آباد کے بعد پشاور میں بھی مختلف شاہراہوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے۔
جی ٹی روڈ پر مختلف مقامات پر قومی شاہراہ کو بند کرنے کے لئے پولیس نے کنٹینرز پہنچا دیئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تاروجبہ ، لالاکلے سمیت جی ٹی روڈ کو مختلف مقامات پر بند کیا جائے گا، جی ٹی روڈ پر مولانا کے آزادی مارچ کو روکنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جائے گی، جی ٹی روڈ پر مختلف مقاما ت پر روکاوٹیں کھڑی کی جائیں گی۔
About The Author
Tags: آزادی مارچ
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
ڈیلی سویل ٻیٹھک: سندھ ساگر نال ہمیشاں.. ݙوجھادرشن
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون