مئی 13, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کنٹینرز

اٹک خیر آباد کے بعد پشاور میں بھی مختلف شاہراہوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے

اٹک ،خیر آباد اور پشاور سمیت جی ٹی روڈ پر مختلف مقامات پر قومی شاہراہ کو بند کرنے کے لئے پولیس نے کنٹینرز پہنچا دیئے۔
جے یو آئی ف کے آزادی مارچ کو روکنے کے لئے خیبر پختونخوا حکومت متحرک ہو گئی ہے۔
اٹک خیر آباد کے بعد پشاور میں بھی مختلف شاہراہوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے۔
جی ٹی روڈ پر مختلف مقامات پر قومی شاہراہ کو بند کرنے کے لئے پولیس نے کنٹینرز پہنچا دیئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تاروجبہ ، لالاکلے سمیت جی ٹی روڈ کو مختلف مقامات پر بند کیا جائے گا، جی ٹی روڈ پر مولانا کے آزادی مارچ کو روکنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جائے گی، جی ٹی روڈ پر مختلف مقاما ت پر روکاوٹیں کھڑی کی جائیں گی۔

%d bloggers like this: