رحیم یار خان : 95 موڑ کے قریب ون آر نہر میں 30 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا ہے جس کی وجہ سے نہر کا پانی قریبی کپاس ،گندم اور دیگر فصلوں میں داخل ہوگیاہے ۔
اہل علاقہ کا کہناہے کہ اطلاع کے باوجود محکمہ انہار کا عملہ تاحال نہیں پہنچ سکا۔
Daily Swail-Native News Narrative
رحیم یار خان : 95 موڑ کے قریب ون آر نہر میں 30 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا ہے جس کی وجہ سے نہر کا پانی قریبی کپاس ،گندم اور دیگر فصلوں میں داخل ہوگیاہے ۔
اہل علاقہ کا کہناہے کہ اطلاع کے باوجود محکمہ انہار کا عملہ تاحال نہیں پہنچ سکا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
ڈیلی سویل ٻیٹھک: سندھ ساگر نال ہمیشاں.. ݙوجھادرشن
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون