مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رحیم یار خان : 95 موڑ کے قریب ون آر نہر میں 30 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا

رحیم یار خان : 95 موڑ کے قریب ون آر نہر میں 30 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا ہے  جس کی وجہ سے نہر کا پانی قریبی کپاس ،گندم اور دیگر فصلوں میں داخل  ہوگیاہے ۔

رحیم یار خان : 95 موڑ کے قریب ون آر نہر میں 30 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا ہے  جس کی وجہ سے نہر کا پانی قریبی کپاس ،گندم اور دیگر فصلوں میں داخل  ہوگیاہے ۔

اہل علاقہ کا کہناہے کہ  اطلاع کے باوجود محکمہ انہار کا عملہ تاحال نہیں پہنچ سکا۔

%d bloggers like this: