دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جام پور: دوست کی شادی میں شریک نوجوان جھومر ڈالتا اس جہان فانی سے کوچ کرگیا

جام پور کے نواحی علاقہ نوشہرہ غربی میں دوست کی شادی کی خوشیوں میں رقص کرتا  نوجوان ہنستا کھیلتا جھومر ڈالتا چل بسا، خوشیاں غم میں تبدیل

تحصیل جام پور کے شہر داجل کے نواحی علاقہ نوشہرہ غربی کے رہائشی مستری طفیل احمد خواجہ کا 20سالہ بیٹا محمد شعیب اپنے دوست حاجی حفیظ احمد کی منگنی پر جھومر کھیل رہا تھا کہ اچانک گر پڑا اور جاں بحق ہوگیا ۔ دوست کی شادی کی خوشیوں میں رقص کرتا  نوجوان ہنستا کھیلتا جھومر ڈالتا چل بسا، خوشیاں غم میں تبدیل

About The Author