بہاول نگر(صاحبزادہ وحید کھرل)
بہاولنگر کے علاقہ منڈی مدرسہ کی نواحی بستی مجید کوٹ میں ڈینگی مچھر کی بھرمار لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مچھروں کو مارنا شروع کر دیا ہے۔
حکومت اور مقامی انتظامیہ صرف اور صرف میٹنگزاور سیلفیوں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔

اہلیان علاقہ نے متعدد بار متعلقہ حکام کو آگاہ کیا مگر انتظامیہ کی جانب سے کوئی حفاظتی اقدامات نہ کیے گئے ہیں۔
مقامی لوگوں کہنا ہےکیا انتظامیہ اس وقت حرکت میں آئے گی جب علاقہ کے لوگ ڈینگی میں مبتلا ہو جائیں گے۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ