ملتان : فضل رب لُنڈ پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالے ہیں وہ لگ بھگ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے ننگے پاؤں آصف علی زرداری کی رہائی کے لئے احتجاج پر ہیں۔
کل تیرہ اکتوبر کو ان کے اعزاز میں سرائیکی وسیب کے مرکزی شہر ملتان میں ’’پیرو رانا سنگھ‘‘ یعنی ننگے پاؤں قافلہ کے نام سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیاہے۔
یہ ننگے پاؤں قافلہ گھنٹہ گھر چوک سے شاہ شمسؒ دربار تک جائیگا۔
تقریب کا اہتمام سرائیکی لوک سانجھ اور جمہوریت سنگت نے ملکر کیا ہے

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ