شادن لُنڈ اور گردونواح میں کاٹن فیکٹری مالکان کسانوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے ۔
کاٹن فیکٹری مالکان اپنے من مرضی سے پھٹی کی کٹوتی کرنے لگے اور ایک من پھٹی میں سے پانچ سے چھ کلو کٹوتی کرنے لگے۔
کسانوں نے اعلی حکام اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیاہے کہ کاٹن فیکٹری مالکان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ورنہ کسان فیکٹری مالکان کے خلاف سخت سے سخت احتجاج کر رہے ہیں اور اس احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔
اے وی پڑھو
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری