دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خان پور: موضع لاڑاں میں پانی کی وارہ بندی کے تنازعہ پر فائرنگ

رحیم یار خان پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

سرائیکی وسیب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل  خانپور کے موضع لاڑاں میں پانی کی وارہ بندی کے تنازعہ  پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

رحیم یار خان پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو تحصیل ہسپتال خانپور منتقل کر دیا گیا ہےاور اس حوالے سے قانونی کارروائی بھی شروع کردی گئی ہے ۔

About The Author