دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین کہانی -3 فاؤنڈیشن ڈے کی کہانی محمد عمران کی زبان

عوامی جمہوریہ چین کا 70واں یوم فاؤنڈیشن یکم اکتوبر کو جوش و خروش سے منایا گیا ۔
اس سلسلے میں بیجنگ کے تاریخی تھیانمن سکوائر میں مرکز تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔
اس تقریب میں صدر شی جن پنگ ، وزیراعظم لی کی چیانگ اور دیگر اہم چینی رہنماؤں نے شرکت کی ۔
تقریب کے دوران مسلح افواج کی پریڈ ، فلائی پاسٹ اور دفاعی ساز و سامان کی نمائش بھی کی گئی ۔
فاؤنڈیشن ڈے کی تقریب کے اہتمام پر ایک لاکھ پرندوں کو آزاد کیا گیا اور 70 ہزار پرندے ہوا میں چھوڑے گئے

About The Author