دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لودھراں : غربت سے تنگ 23 سالہ چرواہے نے درخت سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی

لودھراں : سالصدر میں غربت سے تنگ 23 سالہ چرواہے نے درخت سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔

لودھراں پولیس کے ترجموں کے مطابق خودکشی کرنے والا ریاض شادی شدہ اور ایک معصوم بچے کا باپ تھا، غربت اور فاقہ کشی نے خود کشی پر مجبور کیا۔

پولیس کے  ورثاء نے قانونی کارروائی سے انکار کردیاہے،ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی جائے گی۔

About The Author