اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اراکین قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر نے زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں ملاقات کی۔
ملاقات کرنے والے وفد میں قبائلی عمائدین بھی شریک تھے۔
محسن داوڑ اور علی وزیر نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے ان کی رہائی کے لئے آواز بلند کرنے کے پراظہار تشکر کیا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں آئین کی بالا دستی کے لئے آواز بلند کرتا رہوں گا۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار