اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلاول بھٹو زرداری کی اراکین قومی اسمبلی علی وزیر اور محسن داوڑ سے ملاقات

ملاقات کرنے والے وفد میں قبائلی عمائدین بھی شریک تھے۔

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اراکین قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر نے زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں ملاقات کی۔

ملاقات کرنے والے وفد میں قبائلی عمائدین بھی شریک تھے۔

محسن داوڑ اور علی وزیر نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے ان کی رہائی کے لئے آواز بلند کرنے کے پراظہار تشکر کیا۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں آئین کی بالا دستی کے لئے آواز بلند کرتا رہوں گا۔

%d bloggers like this: