دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خانیوال: اسکول کے بچوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ

خانیوال:تحصیل میاں چنوں کے چک نمبر  8 آیٹ آر سکول کے بچوں پر شہد کی مکھیوں  نے حملہ کیا ہے جس کئی بچے زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہناہے کہ  اطلاع ملتے ہی ریسکیو جوان موقع پر پہنچ گئے۔واقعہ میں متاثرہ بچوں کی تعداد 14 ہوگئی۔
ریسکیو1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد بچوں کو رورل ہیلتھ سنٹر (آر ایچ سی) تلمبہ منتقل کر دیا ہے۔

About The Author