دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیرپور:تھانہ مروٹ کی حدود میں دھماکہ ،ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

حاصل پور :خیر پور ٹامیوالی کے تهانہ مروٹ کی حدود میں دهماکہ 1شخص ہلاک 1 زخمی ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ نئی زرعی زمین کو آباد کرنے کے وقت پیش آیا۔

دهماکے کے وقت مزدور چولستان میں اسلحہ ڈپو کے قریب کام کر رہے تھے.دهماکے میں مبشر نامی مزدور ہلاک جبکہ اللہ ڈتہ زخمی ہوا

پولیس اور ریسکیو امدادی آپریشن میں حصہ لیا زخمی اور جاں بحق شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔


About The Author