رحیم یار خان. صادق آباد میں سفاک قاتل نے دوسری کلاس کے 9 سالہ معصوم بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا.
رحیم یار خان پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیاہے۔
ایس ایچ او فقیر حسین کے مطابق قاتل کی نشاندہی پر گنے کی فصل سے ہاتھ بندھی بچے کی لاش بھی برآمد کر لی ہے۔
مبینہ قاتل - پولیس تفتیش کے مطابق ملزم بچے کو اغوا کر کے ماچھی گوٹھ کے علاقہ میں کھیتوں میں لے گیا۔ملزم کوئی اور نہیں قریبی عزیز ہے بچے کے ماموں کا بیٹا ہے۔
بچہ کی گمشدگی کی ایف آئی آر تھانہ سٹی صادق آباد میں بچے کے والد فدا حسین کی مدعیت میں درج تھی ۔
اے وی پڑھو
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری